• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان ( سٹاف رپورٹر ) تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے میں دو گروپوں میں تصادم،چھریوںاور ڈنڈوں کے وار سے 7افراد زخمی، نشتر ہسپتال منتقل، تفصیل کے مطابق جناح پارک سوفٹی کے قریب دوگروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر ابتدائی تفتیش کے بعد فریقین کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی۔
ملتان سے مزید