• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاپر سے نومولود بچی برآمد، کانسٹیبل نے کفالت کی ذمہ داری لے لی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )نا معلوم شخص نومولود بچی شاپر میںڈال کر رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے گھر کے باہر پھینگ گیا تاہم پولیس کی بر وقت آمد کی وجہ سے بچی کو زندہ بچا لیا گیا۔ ڈالفن سکواڈ کاکانسٹیبل آصف بچی کی کفالت کی ذمہ داری لیتے ہوئے اسے اپنے گھر لے گیا ۔
اسلام آباد سے مزید