• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب پولیس کے 110 ایس آئیزکی انسپکٹر عہدے پر ترقی

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) پنجاب پولیس کے 110 سب انسپکٹروں کو گریڈ 16 میں انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔ترقی پانے والے 29 انسپکٹروں کا تعلق ضلع راولپنڈی سے ہے جن میں سب انسپکٹر عارف حسین ،کریم داد، کرامت علی ،علی قادر،عبدالعزیز ، محمد اصغر ،الطاف حسین ،محمد رمضان ،آصف محمود ، محمد یسین ،امیر قابل ،محمد اسلم رضوان حیدر، پرویز مختار، محمد عاف، طارق محمود ، رشید احمد ،مسعود احمد ،غلام شبیر، سکندر حیات،ندیم آصف ،سخاوت حسین ،محمد نوشاد انجم ، احمد یار ،غلام شبیر ،ندیم احمد ،امجد محمود ،حسان محمود اور عبدالوحید شامل ہیں ۔
اسلام آباد سے مزید