• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈیکل انٹری ٹیسٹ میں شفافیت یقینی بنائی جائے، آفاق احمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مہاجر قومی موومنٹ کے چیئر مین آفاق احمد نےکہاہے کہ حکومت اور پی ایم ڈی سی طلبہ کے ساتھ تاریخ مت دہرائے، میڈیکل کے انٹری ٹیسٹ میں شفافیت کو یقینی بنائی جائے،شہری سندھ کے میرٹ کا قاتل کوٹہ سسٹم آج بھی زندہ ہے،22ستمبر کو ہونیوالے میڈیکل ٹیسٹ میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے۔
اہم خبریں سے مزید