• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں مزید 3 بچے پولیو وائرس سے متاثر

-- فائل فوٹو
-- فائل فوٹو

پاکستان میں مزید 3 بچے پولیو وائرس سے متاثر ہو گئے۔

پولیو سے متاثرہ بچوں کا تعلق خیبر پختون خوا، بلوچستان اور سندھ سے ہے۔

ان نئے کیسز کے بعد ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔

خیبر پختون خوا کے ضلع مہمند میں 9 ماہ کی بچی جبکہ بلوچستان کے ضلع قلع عبداللّٰہ میں 15 ماہ کا بچہ اور کراچی کے ضلع کیماڑی میں ساڑھے 3 سال کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا۔

صحت سے مزید