• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیصر کھوکھر ملتان کیٹل مارکیٹ میں بطور سی اواوتعینات

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف آفیسر کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی نے قیصر کھوکھر کو ملتان ڈویژن کاچیف آپریشنل آفیسر تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیے، قیصر کھوکھر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔
ملتان سے مزید