• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام کامل دین، قرآن مجید میں تمام مسائل کا حل موجود ہے، علامہ صادق عباس

کراچی (پ ر) علامہ صادق عباس عابدی نے جا مع مسجد و امام بارگاہ مصطفیٰ عباس ٹاؤن میں خمسہ مجالس سے قر آن اور صفات قرآن کے عنوان سے خطاب کے دوران کہا کہ قرآن مجید میں تمام مسائل کا حل موجود ہے، اسلام ایک کامل دین اور قرآن اللہ کی آخری کتاب ہے جو انسانوں کی ہدایت کے لئے آئی اور رہتی دنیا تک انسانوں کے مسائل کا حل اس میں موجود ہے، انہوں نے کہا کہ مسلمان قرآن پر توکل کریں اور غور کرکے اس کے مطالب کو سمجھیں تو کوئی وجہ نہیں کہ ہمارے مسائل حل نہ ہوں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید