• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلڈنگ گرنے کے مقدمے میں پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے کے خلاف سیشن عدالت سے رجوع کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بغدادی لیاری میں بلڈنگ گرنےکے مقدمے میں پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے کے خلاف سیشن عدالت ساؤتھ سے رجوع کرلیا،سیشن عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر نوٹس جاری کردئےدرخواست میں کہا گیا ہے کہ ملزموں سے تفتیش مکمل نہیں ہوئی لیکن جوڈیشل مجسٹریٹ نےملزموں کوجیل بھیج دیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید