• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الکرم اسکوائر میں غیرت کے نام پر خنجر کے وار سے ایک شخص قتل، ملزم گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) الکرم اسکوائر بلاک 4 کے دوسرے فلور پر واقع فلیٹ نمبر c6 میں خنجر کے وار سے 30 سالہ احمد ولد افضل زخمی ہو گیا ،اسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج دم توڑ گیا ، پولیس کے مطابق واقعہ میں ملوث ملزم فرخ کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے، ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ ملزم نے مقتول کو غیرت کے نام پر قتل کیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید