• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنی تحریک کا تحفظ ختم نبوت کنونشن کل ہوگا

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے )پاکستان سنی تحریک کا تحفظ ختم نبوت کنونشن اتوار 20 اکتوبرکودن 10بجے راولپنڈی پریس کلب میں ہو گا جس میں سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضانقشبندی خطاب کریں گے۔ان خیالات کااظہارپاکستان سنی تحریک راولپنڈی ڈویژن کے صدر علامہ عطاء الرحمن دھنیال نے راولپنڈی کے ضلعی عہدیداروں اور کنونشن کی منتظمہ کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔کنونشن میں اہم قومی و مذہبی ایشوز پر مشترکہ اعلامیہ پیش کیاجائے گا۔
اسلام آباد سے مزید