• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) جڑواں شہروں کی پولیس نے قتل ،اقدام قتل ، چوری، ڈکیتی میں ملوث 6 جرائم پیشہ کو گرفتار کر لیا ۔ آبپارہ پولیس نے حماد ساجد کو گرفتار کرکے 6مسروقہ مو ٹر سائیکل برآمد کر لئے ۔
اسلام آباد سے مزید