• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار )ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم علی زمان کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائرپورٹ منتقل کر دیا ۔ملزم گزشتہ 16 سال سے خیبر پختونخوا پولیس کو مطلوب تھا۔ملزم بیرون ملک فرار ہو گیا تھا۔ملزم کو بعد ازاں ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد نے کے پی پولیس حکام کے حوالے کر دیا۔
اسلام آباد سے مزید