• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آر ڈی اے کے سات افسران سمیت 12 ملازمین کو ریگولر کر دیا گیا

راولپنڈی(خبر نگار خصوصی) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کےسات افسران اورپانچ سٹاف عملہ کو ریگولر کر دیا گیا۔ ریگولر ہونیوالوں میں BS-17 میں دو اسسٹنٹ ڈائریکٹر زاسٹیٹ مینجمنٹ محمد شعیب خان، وقار احمد، دو اسسٹنٹ ڈائریکٹرز پلاننگ مہوش نسیم، شیزہ تنویر، دو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ز بلڈنگ کنٹرول رمشا صدیقہ، محمد داؤد اور ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر آرکیٹیکچرسیدہ ردا سلطان، BS-16 میں ایک کمپیوٹر آفیسر عمر فاروق، ایک اسسٹنٹ محمد عصمت اللہ خان اور BS-14 میں تین سب انجینئرز حبیب الرحمن، قمر رفیق اور محمد ارسلان شامل ہیں۔
اسلام آباد سے مزید