• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہداء کارساز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دی جائینگی، عامر فدا پراچہ

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)شہداء کارساز ہمیشہ تاریخ میں امر رہیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار سابق ایم ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ ،پی پی پی راولپنڈی سٹی کے انفارمیشن سیکرٹری راجہ محمد علی منہاس نے شہداء کارساز کی برسی کےموقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ملک عامر فدا پراچہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے کارکن بھی اپنی قیادت کی طرح کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔شہداء کارساز کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔
اسلام آباد سے مزید