• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) ملک کے بیشترعلاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک اور ہلکی بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت 42،لسبیلہ 41،مٹھی اور پسنی میں 40سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید