• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) انسداد منشیات فورس نے 9 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 13 کلوگرام منشیات برآمد کرکے 4ملزمان گرفتار کر لئے۔اقبال شہید ٹول پلازہ اٹک کے قریب رکشہ سے 950گرام چرس برآمدہوئی ۔ موٹروے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب کار سے 12 کلوگرام چرس برآمد کر کے 3 ملزمان گرفتار کر لئےگئے۔
اسلام آباد سے مزید