• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زندگی گزارنے کا بہترین طریقہ اسوہحسنہ کی صورت میں ہے،راغب نعیمی

لاہور(خبرنگار)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نےجامعہ نعیمیہ میں جمعہ اجتماع سے خطاب میں کہاکہ زندگی گزارنے کا بہترین طریقہ قرآن کریم اور اسوہ حسنہ کی صورت میں ہے۔