• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطین ،کشمیر ،شام ،لبنان میں قتل عام باعث شرم ہے، عبد الغفار روپڑی

لاہور(خبرنگار)جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی نے جامعہ القدس چوک دالگراں میں جمعہ اجتماع سے خطاب میں کہاکہ فلسطین ،کشمیر، شام ،لبنان میں قتل عام باعث شرم ہے۔