• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستحکم معیشت کیلئے سود سے نجات ناگزیر ،علامہ ہشام الٰہی ظہیر

لاہور(خبرنگار) جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صدر ڈاکٹر علامہ ہشام الہی ظہیر نےجمعہ اجتماع اور مختلف اضلاع سے آئے وفود سے گفتگو میں کہا کہ مستحکم معیشت کیلئے سود سے نجات اور سیاسی استحکام ناگزیر ہو چکا ہے۔