• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبرنگار) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نےمختلف شخصیات سے گفتگو میں ضلع کرم میں بڑھتی کشیدگی کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔