• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں سی ٹی سکین مشین چار روز سےخراب، مریضوں کو مشکلات

ملتان (سٹاف رپورٹر ) نشتر ہسپتال میں سی ٹی سکین مشین گزشتہ چار روز سے خراب ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے، جب کہ نشتر حکام کا کہنا ہے کہ مرمت کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
ملتان سے مزید