• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل عالمی دہشت گرد بن چکا اقوام عالم بے حس ہو چکیں،عامر ڈوگر

ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق وفاقی وزیر اور قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے چیف وہپ ملک محمد عامر ڈوگر نے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل عالمی دہشت گرد بن چکا ہے اقوام عالم اس کے سامنے نہ صرف بے بس ہیں بلکہ بے حس بھی بن چکی ہیں، انہو ں نے کہا کہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت امت مسلمہ کیلئے گہرا صدمہ اور ناقابل تلافی نقصان ہے ،حسن نصر اللہ نے ساری زندگی ناجائز اسرائیلی ریاست کے خلاف مزاحمت کی اور اب انہیں شہید کردیا گیا ۔
ملتان سے مزید