• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں مزید 7سرائیکی مزدوروں کے قتل پر سرائیکستان قومی کونسل کا تین روزہ سوگ کا اعلان

ملتان(سٹاف رپورٹر) سرائیکستان قومی کونسل نے سانحہ پنجگورمیں 7 سرائیکی مزدوروں کے بہیمانہ قتل پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے ، یہ اعلان چئیرمین ظہوردھریجہ نے کیا ، اس موقع پر ثوبیہ ملک، شبیر بلوچ، بابا ممتاز ، ہارون خان و دیگر موجود تھے،انہوں نے کہا کہ اس ظلم پر خاموش نہیں رہیں گے۔
ملتان سے مزید