• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم اے انتخابات کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے انتخابات کے لئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے ، واضح رہے کہ رجسٹریشن کی آخری تاریخ اٹھائیس ستمبر تھی ، قبل ازیں بھی اس میں ڈاکٹروں کے اصرار پر ایک ہفتہ کی توسیع کی گئی تھی ،تاہم آخری تاریخ ایک بار پھر بڑھانے پر غور کیا جارہا ہے، اس حوالے سے گزشتہ روز پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر مسعود الروف ہراج کی سربراہی میں وفد نے سوشل سیکیورٹی ہسپتال کا دورہ کیا ۔
ملتان سے مزید