• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ میں جاری 27ویں پاکستان ہائپرٹینشن لیگ کانفرنس اختتام پذیر

ملتان (سٹاف رپورٹر) پرویز الہٰی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان میں27ویں پاکستان ہائپرٹینشن لیگ کی تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں، بلڈ پریشر اور دل کے امراض کے حوالے سےملتان کی تاریخ میں پہلی بار ہونے والی پاکستان ہائپرٹینشن لیگ سمپوزیم کی تقریبات تین روز تک جاری رہیں جن میں اندرون و بیرون ملک سے آنے والے درجنوں ماہرین امراض قلب نے شرکت کی اور بلڈپریشر ، دل کے امراض کی وجوہات، احتیاطی تدابیر اور جدید طریق علاج کے حوالے سےآگہی اور ڈاکٹروں کو ٹریننگ دی۔
ملتان سے مزید