• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیڈیز فر ینڈز کمیٹی کے زیر اہتمام محفل میلادالنبی ﷺ منعقد

ملتان( سٹاف رپورٹر) لیڈیز فر ینڈز کمیٹی کی صدر نوشین قاسم نے کہا ہے کہ حضورﷺ کی ولادت کی خوشیاں منانا مسلمانوں کے لیے باعث اعزاز اور فضیلت کا درجہ رکھتا ہے، ایسی محافل جن میں اللہ اور اُس کے رسول ﷺکا ذکر ہو، دنیا وآخرت سنوارتی ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے لیڈیز فر ینڈز کمیٹی کے زیر اہتمام محفل میلادالنبی ﷺکے حوالے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر طاہرہ اسلم، سعدیہ ملک، زہرہ رضوی، آمنہ ڈوگر، تصور شیریں،فوزیہ مشتاق، انعم عارف اور دیگر ممبران نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید