• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یکم اکتوبر سے 7 اکتوبر تک ہفتہ مقاومت منایا جائے گا، ایم ڈبلیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایم ڈبلیو ایم کا ہنگامی اجلاس صوبائی دفتر سولجر بازار میں مولانا باقر زیدی کی سربراہی میں منعقد ہوا ،اجلاس میں مولانا صادق جعفری سمیت کرچی ڈویژن کی کابینہ نے شرکت کی ،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام یکم اکتوبر سے سات اکتوبر تک ہفتہ مقاومت منایا جائے گا اور اسرائیل کے خلاف لڑنے والی مزاحمتی تحریکوں خاص طور پر حماس، حزب اللہ، اور انصار اللہ کے مجاہدین کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا، تصویری نمائشیں، شہداء کی یاد میں چراغاں، تعزیتی جلسے، اور اے پی سی منعقد کی جائیں گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید