• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رفیق شاہ کے و الد حسن علی بابا کا انتقال، علامہ سید شاہ عبد الحق قادری اور دیگر کا اظہار تعزیت

کراچی( اسٹاف ر پو ر ٹر) جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی کے ناظم نشرو اشاعت سید رفیق شاہ کے و الد سید حسن علی بابا میاں انتقال کرگئے ، نماز جنازہ نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ میں شیخ الحدیث علامہ لائق سعیدی کی امامت میں ادا کی گئی تدفین میوہ شاہ قبر ستان میں انجام پائی،دریں اثناامیر جما عت اہلسنّت کراچی علامہ سید شاہ عبد الحق قادری،مولانا ابرار احمد رحمانی،حاجی حنیف طیب،علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی اور دیگر نے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی بخشش و مغفرت اور سوگواران کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید