• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستاں جوہر، گاڑی میں دم گھٹنے سے دوسرا بچہ بھی جاں بحق

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )گلستاں جوہر بلاک 19 میں گاڑی میں دم گھٹنے سے دوسرا بچہ 3 سالہ حسان ولد حاشر علی بھی جاں بحق ہو گیا ،متوفی کا بھائی 4 سالہ روئوف گذشتہ روز جاں بحق ہو گیا تھا،واقعہ سے چند لمحے قبل سامنے آنے والی ۔ویڈیو میں دونوں بچوں کو گھر سے نکل کر گاڑی میں بیٹھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے،بچے کئی گھنٹے تک گاڑی میں بند رہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید