• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت آباد میں ملزمان مکان کے تالے توڑ کر طلائی زیورات اور نقدی لے اڑے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )لیاقت آباد میں ملزمان توڑ کر مکان کے گراؤنڈ فلور اور پہلی منزل سے طلائی زیورات، غیر ملکی کرنسی لوٹ کر لے گئے ،اہلخانہ کے مطابق مکان سے 30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان اور نقد رقم لوٹی گئی ،متاثرہ فیملی کے مطابق شادی کی تقریب سے واپسی پر گھر میں داخل ہوئے تو دروازے کھلے اور سامان بکھرا ہوا تھا، واردات کی اطلاع پر پولیس کا کرائم سین یونٹ موقع پر پہنچا اور شواہد جمع کئے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید