• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر ذاکر نائیک کل جامعہ بنوریہ عالمیہ میں علما اور معزز شخصیات سے ملاقاتیں کرینگے

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)عالم اسلام کی معروف شخصیت ڈاکٹر ذاکر نائیک ء بدھ کو دوپہر 3 بجے جا جامعہ بنوریہ عالمیہ میں نائب رئیس الجامعہ بنوریہ مولانا فرحان نعیم و دیگر اساتذہ، شیوخ اور معزز شخصیات سے ملاقاتیں اور جامعہ کے طلبہ اور اساتذہ سے خطاب کریں گے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید