• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، سوئی سدرن گیس بلوں میں فکس چارجز کی وصولی کے خلاف حکم امتناع میں توسیع

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے ماہانہ بلوں میں فکس چارجز کی وصولی کے خلاف حکم امتناع میں آئندہ سماعت تک توسیع کردی ، درخواست کی سماعت پر اوگرا اور ایس ایس جی سی نے عدالت میں جواب جمع کروا دیا ، درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ بلوچستان ہائی کورٹ نے اسی طرح کی درخواست پر کمیشن بنانے کا حکم دیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید