• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گزشتہ روز سمندر میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی، آبائی تعلق باجوڑ سے تھا

کراچی(اسٹاف رپورٹر )چائنہ پورٹ کے قریب گزشتہ روز سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی،18 سالہ وقاص خان انٹرمیڈیٹ کا طالب علم، شیریں جناح کالونی کا رہائشی ،آبائی تعلق باجوڑ ایجنسی سے تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید