• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سائٹ ایریا میٹروول ابراہیم علی بھائی پل کے قریب گھر میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 18سالہ شرجیل ولد نبی بخش جاں بحق ہوگیا، ناردرن بائی پاس کے قریب زیر تعمیر عمارت کی چھت سے گر کر مزدور 50سالہ محمد ولد عظیم جاں بحق ہوگیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید