• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ چوری کے موبائل فونز کی آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے مبینہ طور پر چوری کے موبائل فونز کی آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والے ملزم عمران علی کو گرفتارکرکے لیپ ٹاپ اور 3موبائل فونز برآمد کرلئے،ملزم سے چھینے اور چوری ہونے والے موبائل فون کی آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید