• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر کورٹ میں پیشی کے دوران ملزمان نے مخالف گروپ کے افراد کی موٹر سائیکل کو آگ لگادی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر کورٹ میں پیشی کے دوران ملزمان نے مخالف گروپ کے افراد کی موٹر سائیکل کو آگ لگادی ،پولیس نے واقعہ میں ملوث 8 افراد کو گرفتار کرلیا،پولیس کاکہنا ہےکہ چند ماہ قبل ملیر کے علاقے میں دو گروپوں کے دوران لڑائی جھگڑے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا تھا،پیر کو دونوں گروپس کے فریق ملیر کورٹ میں پیش ہوئے اور باہر مخالف گروپ نے موٹرسائیکلوں کو آگ لگا دی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید