• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واپڈا کا رینجرز کے ہمراہ ٹھٹھہ صادق آباد میں آپریشن، 10 بجلی چور پکڑے گئے

ٹھٹھہ صادق آباد(نامہ نگار) واپڈا جہانیاں کا رینجرز، پولیس کے ہمراہ ٹھٹھہ صادق آباد میں بجلی چوروں،بڑے نادہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن، متعدد زرعی ٹیوب ویلوں کے بجلی ٹرانسفارمرز بجلی میٹرز اتار کر قبضے میں لے لیے، 10 بجلی چور پکڑے گئے، آپریشن کی نگرانی ایکسین میپکو خانیوال نے کی۔
ملتان سے مزید