• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسدادڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی ، 16 افرادگرفتار

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) انسدادڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مجموعی طور پر 16 افرادگرفتار کر لئے گئے ۔ ڈینگی لاروا کی افزائش کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار نے 6 افراد،اے سی نیلور نے 4 اوراے سی انڈسٹریل ایریا نے 5 افراد کو گرفتارکرنے کا حکم دیا ۔ سیکٹر جی 8 سے ایک شخص گرفتارکیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید