• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی این پی عوامی کے رہنماؤں کا اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر)بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے بانی رہنما لالہ حسن ریکی، مرکزی کونسلران ضلع کوئٹہ کے سینئر رہنما سردار حمید ریکی، الیاس مینگل، اکرم ریکی، عید محمد درانی، آصف ریکی، نقیب ریکی، بلال ریکی، عدنان ریکی، حارث ریکی، رمضان ریکی، مجیب ریکی، صدام ریکی، نجیب ریکی، فہیم ریکی، ندیم ریکی، نعیم ریکی، شکیل ریکی، عطاء اللہ ریکی ، اعظم مینگل، عمران مینگل، کامران مینگل، سعید شاہ و دیگر نے بیان میں پارٹی سربراہ سابق وفاقی وزیر میر اسرار اللہ خان زہری اور رکن اسمبلی نوابزادہ میر ظفر اللہ زہری کی والدہ اور میر ضیاء زہری کی دادی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید