• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخوامیپ ضلع کوئٹہ کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوامیپ ضلع کوئٹہ کے ترجمان فیصل کاکڑ نے بیان میں کہا ہے کہ پارٹی ضلع کوئٹہ کی ضلعی کمیٹی کا ماہانہ اجلاس آج منگل یکم اکتوبر کو شام 4بجے مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوگا ۔
کوئٹہ سے مزید