• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر : نشے کی عادی خاتون کی لاش برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)گوادر میں نشے کی عادی خاتون کی لاش برآمد ہوئی ۔پولیس کے مطابق گوادر پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ گوادر کے علاقے نیا آباد ریک خاتون کی لاش پڑی ہوئی ہے جسے تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچایا جہاں لاش کی شناخت (س) کے نام سے ہوئی جو رل جاؤ آواران کی رہائشی اور نشے کی عادی کی نامعلوم افراد نے مقتولہ کو گلہ رسی سے دبا کر قتل کیا ۔
کوئٹہ سے مزید