کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی میں گذشتہ روز غیرت کے نام پر چھریوں کے وار سے شہری کےقتل میں مبینہ طور پر ملوث عامر اور ملزمہ صوبیہ کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔