• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی کیٹ پیپر لیک ہونے سے متعلق طلبہ نے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ایم ڈی کیٹ پیپر لیک ہونے کے معاملے پر طلبہ نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ، طلبہ کے حق میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنما ڈاکٹر محبوب نوناری بھی عدالت پہنچ گئے،دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پرچہ لیک ہونے سے میرٹ کا قتل کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید