• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی، بجلی کی بندش کیخلاف علاقہ مکینوں کا تین ہٹی پل کے قریب احتجاج، بدترین ٹریفک جام

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تین ہٹی کے قریب گرومندر کی طرف جانے والی سڑک کو بلاک کرکے علاقہ مکینوں نے پانی اور بجلی کی طویل بندش کے خلاف احتجاج کیا،مظاہرین نے ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھا رکے تھے ، جامعی روڈ اور اطراف کی سڑکوں پربدترین ٹریفک جام ہوگیا جس کے باعث گھنٹوں پھنسے رہنے سے مسافروں کو شدید ذہنی ازیت کا سامنا کرنا پڑا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید