• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح ٹاؤن، سروس روڈ بند کرنے سے اہل محلہ کو شدید مشکلات کا سامنا

کراچی(پ ر) جناح ٹائون بلوچ پل کے ساتھ واقع مقبول مسجد کے قریب نالے کے ساتھ سروس روڈ بند کرنے سے اہل محلہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ،بارش اور گٹر بھرنے کی صورت میں پانی نالے میں نہیں جاسکے گا جس سے مکینوں کو مشکلات کا سامنا کرن پڑیگا ،اہل محلہ نے متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ نمازیوں اور مکینوں کو پریشانی سے بچانے کے لئے بند کیا جانے والا سروس روڈ فوری کھلوایا اور ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید