• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت نے اغوا برائے تاوان کے الزام میں 4ملزمان اقبال احمد عرف ڈی جے، منظور حسین، حافظ اعظم اور ایک شخص کو عمر قید کی سزا سنادی،پراسیکیوٹر محمد رضا کے مطابق ملزمان نے ڈاکٹر طالب عزیز کو 14 جون 2022 کو گلشن اقبال سے اغوا کرکے بیٹے سے 30 لاکھ روپے تاوان وصول کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید