• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سخی حسن چورنگی کے قریب 6 سیٹر چنگچی رکشا ڈرائیوروں کا ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاج، ٹریفک جام

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سخی حسن چورنگی کے قریب6سیٹر چنگچی رکشوں کے ڈرائیوروں کے احتجاج کے باعث ٹریفک جام ہوگیا،بڑی تعداد میں چنگچی رکشا کو سخی حسن چورنگی پر جمع ہوئے اور سڑک کو بلاک کرکے ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاج شروع کردیا، چنگچی رکشا مالکان کا کہنا تھا کہ ٹریفک پولیس کی جانب سے بلا جواز چالان کرکے تنگ کیا جارہا ہے،ٹریفک پولیس نے موقع پرپہنچ کر مظاہرین کےساتھ مذاکرات کئے جس کے بعد احتجاج ختم کردیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید