• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) انسداد منشیات فور س نے سوا کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 159 کلوگرام منشیات برآمد کے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ۔اسلام آباد میں کار سوار ملزم کے قبضے سے 500 گرام چرس ،موٹروے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب پک اپ سے 141 کلو 600 گرام چرس اور 14 کلو 400 گرام افیون برآمدکر لی گئی ۔
اسلام آباد سے مزید