• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں سے زیادتی کیس میں گرفتار سب انسپکٹر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )تھانہ شمس کالونی کے اندر دو کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی کیس میں گرفتار سب انسپکٹر صہیب پاشا کو مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔ ملزم صہیب پاشا کو پولیس نے تین روزہ جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر منگل کو سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ ویسٹ اسلام آباد شہزاد خان کی عدالت میں پیش کیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید