• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ)راولپنڈی کی سیشن عدالت نے دوہرے قتل کیس کے ملزم کو دو بار سزائے موت پانچ لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیدیا۔ سزا پانے والے یاسین خان پر الزام تھا کہ اس نے دسمبر 2022 میں مورگاہ کے علاقہ میں معمولی بات پر فائرنگ کر کے محسن اور مجاہد کو قتل کر دیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید